20 نومبر، 2017، 8:51 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے

رہبر معظم انقلاب اسلامی  زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی  حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے  ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی صوبہ کرمانشاہ میں   زلزلہ سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کریں گے۔

News ID 1876786

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha